عالمی اسلامی یونین کے دفتر کے ڈائریکٹر:
مقابلے کا انعقاد روسی مسلمانوں کی اپنے مذہب پر قائم رہنے اور اپنی آسمانی کتاب پر توجہ دینے میں کامیابی کی علامت اور ساتھ ہی اسلامی ممالک اور روس کے درمیان تعلقات میں پیشرفت کی علامت بھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513193 تاریخ اشاعت : 2022/11/21